ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی این نرسمهیا
کا انتقال 
   

نلگنڈہ _ 1 دسمبر ( ناز میڈیا ) ٹی آر ایس پارٹی کے رکن اسمبلی این نرسمھیا کا انتقال ہوگیا۔وہ کچھ دن سے بیمار تھے اپولو ہاسپٹل میں ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ان کی عمر 67 سال تھی وہ متحدہ ضلع نلگنڈہ کے ناگرجنا ساگر اسمبلی حلقہ سے ٹی آر ایس کی نمائندگی کرتے تھے انہوں نے سابق سی ایل پی لیڈر جانا ریڈی کو شکست دے کر اس حلقہ سے کامیابی حاصل کی تھی انھیں ایک فرزند بھارت یادو ہے جو ہائی کورٹ کے وکیل ہیں اور دو دختران ہیں پہلی بیٹی جھانسی آسٹریلیا میں مقیم ہے

9880736910 FOR ADVERTISMENT CONTACT  


 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے