تلنگانہ میں 15 ڈی ایس پیز کے تبادلہ

 

حیدرآباد:41؍نومبر ( ناز میڈیا )  تلنگانہ میں 15 ڈپٹی سوپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پیز) کے تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں۔ ڈی جی پی مہندر ریڈی نے ہفتہ کے روز ڈی ایس پیز کے تبادلہ کے احکامات جاری کئے۔

کاچی گوڑہ اے سی پی اکولہ سرینواس

بنجارہ ہلز اے سی پی سدرشن

سنگاریڈی ڈی ایس پی بالاجی

ایل بی نگر ڈی ایس پی سری دھرریڈی

پٹن چیرو ڈی ایس پی بھیم ریڈی

پنجہ گٹہ اے سی پی گنیش

سدی پیٹ اے سی پی راجیشور

شمس آباد اے سی پی بھاسکر

بانسواڑہ ڈی ایس پی جئے پال ریڈی

انٹیجنس ڈی ایس پی کے سرینواس راؤ 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے