مرزاپور تاج بلاک نمبر 1 کے محمد حاجی پاشاہ پرچہ نامزد گی
دسمبر 16( ناز میڈیا ) بیدرضلع کے مرزاپور تاج بلاک نمبر 1 کے امیدوار محمد حاجی پاشاہ نے آستانہ شاہ راجو قتال رحمۃ اللہ علیہ میں چادر گل پیش کرنے کے بعد ملکپر گرام پنچایت دفتر پھچ کر گرام پنچایت انتخابات کی لئے اپنا پرچہ نامزد گی
اس موقع پر محمد حاجی پاشاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مرزا پورتاج بلاک نمبر 1 گرام پنچایت وہ پچھلے 15 سالوں سے عوام کی خدمت کرتے آئے ہیں اور امید ہے کہ مرزا پورتاج بلاک نمبر 1 گرام پنچایت کی عوام میرے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے مجھے ایک بار پھر کامیاب کرتے ہوئے خدمت کا موقع دے گے
محمد حاجی پاشاہ نے مزید کہا کہ جس طرح شہر می عوامی سہولت اور ترقیاتی کام کیے جاتے ہیں اس طرح میرے اس بلاک میں بھی عوامی ترقیاتی کام کیے جائیں گے محمد حاجی پاشا ہ نے 27 دسمبر کو ہونے والے گرام پنچایت انتخابات میں ان کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی
اس موقع پر انکے سات عبدل جلیل. محمد ساجد. عبدل نیم. شیوراج پٹیل. رجوع میٹر اور مرزاپور تاج کی اوم سات تھی
0 تبصرے