واٹر ہیٹر میں برقی شاک سے ماں اور اس کے دو کمسن بیٹے ہلاک

کرنول،_ 19 دسمبر ( ناز میڈیا ) پانی گرم کرنے کے ہیٹر نے تین افراد کی جان لے لی ۔آندھراپردیش میں پیش آئے اس افسوسناک واقعہ میں ماں اور اس کے دو بیٹے برقی شاک لگنے سے ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ کرنول ضلع کے گنیام گاوں میں پیش آیا۔ذرائع نے بتایا کہ 35سالہ خاتون،اس کے دو بیٹے نشال اور 6سالہ وینکٹ سائی گرم پانی کے لئے رکھے گئے واٹر ہیٹر کی زد میں آگئے۔سب سے پہلے خاتون کو برقی کا شاک لگا جس کو بچانے کے لئے اس کے دوبچے گئے تاہم دونوں بھی اس کی زد میں آگئے جس کی وجہ سے ان کی بھی موت ہوگ.


۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے