پدماکر پٹیل بسواکلیان سے                              

بھارتیہ جانتا پارٹی کے ضمنی انتخابات ٹکٹ کے دعویدار

بیدر 4 دسمبر( ناز میڈیا ) بسواکلیان میں ضمنی انتخابات کو لے کریہاں پر ایک ایسا چہرہ سامنے آرہا ہے یہاں کے لوگ ان کو بہت چاہنے لگےہیں ان کو ہر مذہب کے لوگ چاہتے ہیں وہ چہرہ  پدماکر پٹیل ہیں ان کو اگر بھارتیہ جانتا پارٹی سے ٹکٹ ملتا ہے تو ان کو مسلمانوں کے ووٹ بھی حاصل کرنے میں کامیابی ملتی ہے  ان کی طرح   سابق رکن اسمبلی اٹور کو  سبھی مذہب کے لوگ چاہتے تھے اور ان کو مسلمانوں نے بھی  ووٹ دیا تھا وہ بھی پدماکر پٹیل کی طرح ہر مذہب کے لوگوں  سے تعلقات بہت  اچھے تھے اٹور کو سبھی مذہب کے لوگ ووٹ دیکر جتایا تھا اسی طرح اس بار پدماکر پٹیل کو سبھی مذہب کے لوگ میلکر جیتا سکتے ہیں کیو کے  فیل وقت تعلقہ میں  ہر طرف ان کے چرچے  چل رہے ہیں  مراٹھا سماج سے تعلق رکھنے والے پدماکر پٹیل  بھارتیہ جانتا پارٹی کے دعویدار ہیں ان کا کہنا ہے ضلع میں ہر سماج کے لوگوں کو انصاف ملنا چاہیے اس وقت مراٹھا سماج کو بھارتیہ جانتا پارٹی ایک موقع دینا ہوگا. بسواکلیان میں مراٹھا سماج کے ووٹرس تقربن 50ہزار سے زیادہ ہیں اور مسلمان ووٹرس کی تعداد بھی انکے برابر دیکھنا کو ملتی ہے

 اسی طرح لنگایت سماج کے ووٹرس بھی تیسرا مقام رکھتے اور sc st بیک وارڈ کلاس کے ووٹرس ہیں اب دیکھنا ہوگا پدماکر پٹیل کو اگر بھاجپا ٹکٹ نہیں دیتی ہے تو بھاجپا کو بسواکلیان سے نقصان ہو سکتا ہے.

.پدماکر پٹیل  ضلع پنچایت بیدر  کے صدر بھی رہے چوکے ہیں ان کو ایک موقع ملتا ہے تو بسواکیان کے لوگوں کا کلیان ہو جاےگا پدماکر پٹیل ایک ہمدرد انسان بھی ہیں.....


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے