Alhaj mohammed kaleemuddin qiledar ka inteqa

                    انتقال پر ملال

 دسمبر13 ( ناز میڈیا ) حسن الدین میلور کی اطلاع کے مطابق  الحج محمد کلیم الدین قلیدار صدر جامع مسجد میلور وہ عیدگاہ میلور  سابق ڈائریکٹر نارنج شوگر فیکٹری سینئر کانگریس لیڈر  75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر  احاطہ عیدگاہ میلور میں ادا کی گی اور تدفین عیدگاہ قبرستان میلور  عمل میں آئی  مرحوم کے فاتحہ سیم بروز اتوار ظہر تا عصر جامع مسجد میلور میں مقرر کی گئی ہے شرکت کی گزارش ہے

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور مرحومین کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے