ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے ووٹ ڈالا

حیدرآباد یکم دسمبر( ناز میڈیا )ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے جی ایچ ایم سی انتخابات کے سلسلہ میں شہر حیدرآباد کے بنجاراہلز کے ڈی اے وی پبلک اسکول پولنگ مرکز میں ووٹ ڈالا۔

بعد ازاں انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے دیگر رائے دہندوں پر زوردیا کہ وہ گھروں سے نکل کر ووٹ کا استعمال کریں۔

انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا'میں نے اپنا ووٹ ڈالا ہے۔

بعد ازاں انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے دیگر رائے دہندوں پر زوردیا کہ وہ گھروں سے نکل کر ووٹ کا استعمال کریں۔

انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا'میں نے اپنا ووٹ ڈالا ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے