بیدر میں ایک شخص کی نعش دستیاب قتل کرنے کا شبہ
یکم دسمبر ( ناز میڈیا ) بیدر شہر کے جنودا روڈ پر واقع بس اسٹاپ سے متصل پانی کی ٹنکی سے نسد ایک شخص کی نعش مشکوک حالت میں دستیاب ہوئی ہے اس کی یلسن والد مادپپا امر 32 سالہ سکیں چنتگی دیہات کی حیثیت سے شنقت کی گئی ہے اسے قتل کیے جانے کا شبہ کیا جارہا ہے
چنتگی کے سبق گرام پنچایت ممبر ماروتی نے یلسن کو قتل کیا جانے کا شبہ ظاہر کیا ہے نیا ٹاؤن پولیس سٹیشن بیدر مئی مقدمہ درج ہوا ہے اور نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے روانہ کیا گیا ہے ***
FOR ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے