سنگاریڈی میں عرس حضرت عرفان علی شاہ رح سادگی کے ساتھ منعقد ہوگا۔
سنگاریڈی 2 ڈسمبر ( ناز میڈیا ) حضرت مولانا حکیم عمر بن احمد حبیب فیض علی شاہ عرفانی بندہ نوازی چشتی سجادہ نشین بارگاہ حضرت عرفانی رح سنگاریڈی کی اطلاع کے مطابق عالمی وباء کورونا وائرس کی پیش نظر اس مرتبہ عرس شریف حضرت حبیب احمد بن عمر عرفان علی شاہ بندہ نوازی رح تقاریب بلکل سادگی کے ساتھ منعقد ہوگی۔
کل ہند مشاعرہ اور ایوارڈ تقریب منعقد نھیں ہوگی۔ مردین اور متعقدین اپنے گھروں میں فاتحہ کا اہتمام کرنے کی انہوں نے خواہش کی ہے۔
0 تبصرے