URS AMEEN PEER DARGAH KADAPA SHAREEF 2020

            آستان مخدوم الہی کڑپ میں    تقاریب عرس شریف کا آغاز

 کڑپ۔ 29 دسمبر ( ناز میڈیا  ) کڑپ میں واقع آستان مخدوم ابھی میں تقاریب عرس شریف حضرت خواجہ سید شاہ عارف الله محمد  محمد الحسینی   چشتی القادری کا کل رات آغاز ہوا ۔ یہ  تقریبات  2 جنوری تک جاری رہیں گی ۔ کوروٹا وائرس کا خطرہ ہونے کی وجہ سے عرس کے تمام مراسم ساده طریقے سے منائے جارہے ہیں ۔ ہر سال عمو  عرس شریف کے موقع پر ہردن ہزاروں کی تعداد میں زائرین و معتقدین شرکت کرتے ہیں ۔ اسی  مرتبہ بہت ہی کم لوگوں کو صندل شریف کے موقع  پرداخلہ دیا گیا ۔ سجادہ نشین آستان قدوم الیکڑ پر  حضرت سید شاہ عارف الله چشتی نے صندل  شریف کی رسم انجام دی ۔ اس موقع پر ائی ایس  آر کانگریس پارٹی انچارج کو پی ایس بی احمد  باشاہ اور دیگر چند    افراد و شرکت کی اجازت دی گئی

 ۔ آستانہ کے لاکھوں مرید اور معتقدین عل شریف میں شرکت کے متمن ہوتے ہیں ۔ آستانہ کی جانب سے پہلے ہی اعلان کردیا گیا کہ وہ اپنے اپنے مقامات پری فاتح خوانی کریں کڑ پر آنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہر سال آستانہ کے میدان میں میلہ لگتا ہے جس میں ریاست اور بیرونی ریاستوں کے تاجر اپنا الشال لگاتے ہیں ۔ اس سال ایک بھی تاجر کو اٹال لگانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ درگاه شریف آنے والے تمام زائرین کو کورونا وائرس کی احتیاطی تداہی کو لازمی قرار دیا گیا ۔ محکمہ پولیس کی جانب سے تقاریب عرس کے موقع پر پولیس کا ولی بندوبست کیا گیا ۔ ڈی ایس پی کر پینل نے پولیس بندوبست کی نگرانی کی ۔ 4 ایکڑ 10 سب انپڑیں ایشنل پارٹی کے جوانوں کے علاوہ بڑی تعداد میں پولیس جوانوں اور مہیلا پولیس کی بڑی تعدادکو تعینات کیا گیا 

۔ آج رات دیر گئے عرس شریف کے  موقع پر حکومت کی جانب سے ڈپٹی چیف منش  اے پی امید با شاه اورضلع کلکٹر کڑ پر بری کرن  درگاہ شریف میں چا در پیش کریں گے ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے