سید عارف حُسےنی صاحب کے انتقال پر حضرت سےد شاہ پاشاہ حُسےنی قادری چشتی بخاری کا گہرے رنج و غم کا اظہار
ہمناباد 30 دسمبر ( ناز میڈیا )سید عارف حُسےنی صاحب المعروف عارف باباکے اچانک سانحہ ارتحال پرحضرت سےد شاہ پاشاہ حُسےنی قادری چشتی بخاری سجادہ نشےن و متولی آستانہ بخارےہ ہمناآباد نے اےک صحافتی بےان جاری کرتے ہوئے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کےا ہے ، انہوں نے مزےد کہا کے مرحوم اپنی سادگی اور بے لوث عوامی خدمات کی وجہہ سے سماج کے ہرطبقہ مےں عزت و احترام کی نگاہ سے دےکھے جاتے تھے انکے اچانک دنےا سے پردہ فرماجانے کے بعدملت اسلامےہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ۔اﷲ تعالی سے دعا ہےکہ وہ مرحوم کی نےکےوں کو حضور اکرمﷺ اور تمام بزرگان دےن کے صدقہ طفےل مےں شرف قبولےت بخشے اور مرحوم کوکو جنت مےں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطاءکرے اور انکے وارثےن کو صبر جمےل کی توفےق دے اور انکا بہتر نعم البدل عطاءفرمائے آمےن۔
0 تبصرے