غےرقانونی طور پر تعمےرات کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ہمناآباد بلدےہ کے اولےن جنرل باڈی اجلاس سے رکن اسمبلی راج شےکھر پاٹل کا خطاب
ہمنآباد 28 دسمبر ( ناز میڈیا )
غےرقانونی طور پر تعمےرات کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے،ےہ بات ہمناآباد کے رکن اسمبلی راج شےکھر پاٹل نے ہمناآباد بلدےہ کے اولےن جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ،انہوں مزےد کہا کے غےر قانونی سرگرمےاں روکی جائے ،رکن اسمبلی نے چےف آفےسر سے سوال کےا کے ہمناآباد مےں سی اے سائےٹ کتنے ہےں اور کتنے سائےٹ پر بانڈری وال بنائی گئی ہے، انکے سوال پر چےف آفےسر شمبھولنگ دےسائی نے غےر اطمنان بخش جواب دےا ۔بلدےہ کو سربراہ کےے جانے والے اسٹرےٹ لائٹ جلد خراب ہو رہے ہےں اس بات کی شکاےت کی بےشتر آراکےن بلدےہ نے، تو رکن اسمبلی نے کہا کے گھروں کے لئےے جو لائٹ خرےدی جا رہی ہے اُسکی گےارنٹی دی جاتی ہے مگر بلدےہ کے لئےے جو لائٹ خرےدے جا رہے ہےں اُسکی گےارنٹی کےوں نہےں دی جا رہی ،انہوں نے الکٹرےکل سوپر وائز محمد سعےد خان کو اس بات کی ہداےت دی کے وہ نئے اےل ای ڈی لائٹ راست کمپنی سے خرےدےں درمےان مےں کوئی نہ رہے ۔ رکن بلدےہ محمد عبدالر حمن گورے مےاں نے اس بات پر شدےد اعتراض ظاہر کےا کے بلدی عملہ ان سے تعاون نہےں کر رہا ہے آٹھارہ ماہ بےت جانے کے بعد بھی انکے وارڈ مےں نالےوں کی صفائی نہےں ہو رہی ہے ۔رمےش کلور نے کہا کے ہمناآباد بلدےہ مےں موجود آٹھ گاڑےوں کو آر،ٹی،اُو کے پاس رجسٹرےشن ہی نہےں کےا گےا ہے، اس بات پر رکن اسمبلی نے بےدرڈپٹی کمشنر سے فون پر بات کی اور مذکورہ مسائل کو انکے علم مےں لا ےا اور جلد ازجلد ہمناآباد بلدےہ کا دورہ کرنے گذارش کی ۔ہمناآباد مےں جہاں کہےں پر بھی غےرقانونی تعمےراتی کام چل رہے ہےں اسکا مکمل ثبوت رکن بلدےہ سےد عبدالباسط عمر نے رکن اسمبلی کو سونپا، انکے پےش کردہ ثبوتوں کی بنےاد پررکن اسمبلی نے کہا کے وہ جلد ازجلد ڈی،اےم ، اے ، کواےک خط لکھ کر مذکورہ تمام مسائل کوان کے علم مےںلائےں گےں اور اےک کمےٹی بنا کر تمام غےرقانونی کاموں کی جانچ کرنے کا مطالبہ کرےں گےں ۔اس اجلاس مےں 14نئے مزدرورں کو کام پر رکھنے ،جے سی بی کی درستگی،آمبےڈکر چوک تا وانجری فٹ پاتھ پر ناجائز قبضہ جات کو برخواست کرنے کی منظوری دی گئی ۔بےشتر آراکےن بلدےہ کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کے عدم اطمےنان بخش جواب دےے جانے پر اس اجلاس کو ملتوی کےا گےا اور پندرہ سے بےس دنوں کے اندر دوبارہ اجلاس طلب کرتے ہوئے تمام اُمور دوبار طئے کےے جانے کی بات کہی گئی ہے،اسکے علاوہ اےڈ مےنسٹےٹر پرےڈ کے دوران کے جمع خرچ کی مکمل معلومات ہر رکن بلدےہ کوفراہم کرنے کی ہداےت دی رکن اسمبلی نے۔اس موقع پر صدر بلدےہ کستوربائی،نائب صدر بلدےہ ستےہ وتی سومےا، محمد افسر مےاں،وےرےش سےگی،سُنےل پاٹل،محمد مکرم جاہ،انےل پلری،محمد فےض اُﷲ خان،محمد جاوےد اکاﺅنٹےنٹ کے علاوہ دےگر بلدی عملہ موجود تھا۔
0 تبصرے