آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ہندوستان کی شاندار کامیابی

_ 29 ،دسمبر ( ناز میڈیا )ہندوستانی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ 8 وکٹوں سے جیت لیا ، ہندوستانی باؤلرس اور بلے بازوں کے عمدہ مظاہرہ کی بدولت ہندوستان کو کامیابی حاصل ہوئی ۔ ہندوستانی بالروں نے دوسرے اننگز میں آسٹریلیا کو 200 رنوں کے اندر سمیٹ دیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ، لیکن وہ پہلی اننگز میں 195 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان نے تھوڑا سا جدوجہد کیا ، لیکن شبھ مان گیل ، رہانے اور جڈیجا نے پہلی اننگز میں 326 رنز بنائے۔ آسٹریلیا دوسری اننگز میں 200 رنز پر ڈھیر ہوگئی یہ ٹیسٹ 1-1 سے ختم ہوا۔ سیریز میں ایک اور ٹیسٹ باقی ہے



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے