تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 565 نئے کیسس       

 

حیدرآباد _2 دسمبر ( ناز میڈیا ) تلنگانہ ریاست میں کورونا وائرس کے 565نئے کیسس درج ہوئے ہیں اور ایک موت ہوئی ہے جس کے بعد ریاست میں وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد اب تک 2 لاکھ 70ہزار 888 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 1462ہوئی ہے گریٹر حیدرآباد میں 106کیس درج ہوئے ہیں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے