انتقال پر ملال
7 دسمبر( ناز میڈیا ) محمد ناظم الدین انجنیئر موظف کی اطلاع کے مطابق 7دسمبر بیدر کی معروف شخصیت جناب غوث محی الدین موظف DSP اور گچی مسجد کے صدر 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے نماز جنازہ 8 دسمبر بروز منگل 11 بجے جامع مسجد بیدر میں ادا کی جایے گئی تدفین احاطہ عیدگاہ قبرستان میلور عمل میں آئے گی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 1 لڑکا اور 5 لڑکیاں شامل ہیں
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین
0 تبصرے