روپے میں 16 پیسے کی کمی
ممبئی ، 11 جنوری ( ناز میڈیا ) دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے استحکام کی وجہ سے انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپیہ 16 پیسے کی کمی سے 73.40 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔
گذشتہ کاروباری روز ہندوستانی کرنسی کی قیمت 7 پیسے اضافے کے ساتھ 73.24 ڈالر فی ڈالر ہوگئی تھی۔
آج ابتدا سے روپیہ پر دباؤ رہا۔
گذشتہ کاروباری روز ہندوستانی کرنسی کی قیمت 7 پیسے اضافے کے ساتھ 73.24 ڈالر فی ڈالر ہوگئی تھی۔
آج ابتدا سے روپیہ پر دباؤ رہا۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے