AMRAWATI UPDATE 21/1/2021

آندھرا پردیش : پی ڈی ایس سسٹم میں انقلابی تبدیلی ، راشن کی ہوم ڈیلیوری کے لیے 9260 گاڑیوں کا آغاز

امراوتی، 21 جنوری ( ناز میڈیا ) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اپنی تاریخی پراجا سنکلپ پد یاترا کے دوران دیئے گئے تقریبا سبھی یقین دہانیوں کو پورا کررہے ہیں، 21 جنوری 2021 لو وجے واڑا کے کرشنا ، گنٹور اور مغربی گوداوری اضلاع سے تعلق رکھنے والی 2500 ڈور ڈیلیوری گاڑیاں کو لانچ کریں گے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے