درگاه آستانہ قادرےہ بگدل شریف میں ماہانہ حلقہ
بیدر 12 جنوری( ناز میڈیا ) درگاہ آستانہ قادرےہ بگدل شرےف میں مورخہ 13 جنوری م28 جمادِی الاوّل بروز چہارشنبہ ماہانہ حلقہ زےر نگرانی رہبر شرےعت پےر طرےقت ڈاکٹر الحاج خلےفہ شاہ محمد ادرےس احمد قادری صاحب بگدلی سجادہ نشےن درگاہ آستانہ قادرےہ بگدل منعقد ہوگا۔حلقہ کا آغاز بعد نماز ظہر سے ہوگا اور 3بجے اختتام پر ہوگا۔
کورونا وائرس کے پےش نظر حکومتی احکامات کی روشنی مےں مرےدےن و معتقدےن کو 11:00بجے صبح سےحلقہ میں شرکت کے لئے ان شرائط پر عمل کرنا ہوگا ۔
گھر سے وضوکرکے آئےں ،جوتے چپل گےٹ کے باہر چھوڑ کر آئےں ،چہرے پر ماسک لازمی طور پر لگانا ہوگا، آستانہ قادرےہ میں داخلہ سے پہلے ٹےمپرےچر چےک کےا جائےگا۔احاطہ درگاہ شرےف میں جو راستہ آمد ورفت کے لئے بناےا گےا ہے اُس پر عمل کرنا ہوگا۔
درگاہ شرےف میں محلول(سناتیزنگ سلوشن) رکھا ہوا ہے اس میں اپنے ہاتھ جراثےم سے پاک کرلےں ، فاتحہ اور زےارت کرنے کے بعد فوراً واپس ہو جائےں، احاطہ درگاہ شرےف مےں بےٹھنا ےا ٹہر نا منع ہے۔تاکہ دوسروں کو زےارت کا موقع ملے، درگاہ شرےف مےں داخل ہونے کے بعد کسی بھی چےز کو ہاتھ نہ لگائےں ، اپنے ساتھ کوئی سامان نہ لائےں ، درگاہ شرےف کے احاطہ میں کھانے پےنے اور بےٹھنا منع ہے ، اپنے ساتھ 10سال سے کم عمرمعصوم بچوں اور 60 سال سے زائد عمر کے ضعےف العمر حضرات کو نہ لائےں ، جن حضرات کو کھانسی زکام، ےا بخار ہو ان کا درگاہ شرےف مےں داخلہ منع ہے۔ زےارت کے لئے سماجی دوری کا خےال رکھتے ہوئے پانچ پانچ افراد کو باری باری سے موقع دےا جائےگا۔ رات میں قےام کی اجازت نہےں ہوگی۔ ان شرائط کی پابندی کے ساتھ حلقہ میں شرکت کی گذارش کی گئی ہے۔حلقہ میں جناب ڈاکٹر الحاج خلےفہ شاہ محمد ادرےس احمد قادری صاحب بگدلی سجادہ نشےن صاحب خصوصی دعاءفرمائنگے۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے