BIDAR GUDAGE HOSPITAL INFERTILITY CAMP

 بیدر میں 24 جنوری کو گداگے  ہوسپٹل میں بانجھ پن متعلق مفت معائنہ کیمپ


بیدر ۔22 جنوری( ناز میڈیا ) بیدر 24 جنوری اتوار کے دن 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک شہر بیدر کہ گداگے ملٹی اسپشائی ہوسپٹل میں بانجھ پن  کے تعلق سے مفت معائنہ کیمپ منعقد کیا گیا ہے ۔ اسپتال خواتین کے امراض کی ماہر  ڈاکٹر شاردا سچی گداگے کی قیادت میں معائنہ کیمپ منعقد کیا گیا ہے ۔ مہاراشٹرا پونے  آئی وی این آئی سی ایس آئی ٹیم کیمپ میں ساتھ دے گی ۔ اس کیمپ میں بار بار حمل سے خطا ہونا اور دوسرے مسائل کا معائنہ کیا جائے گا ضلع بیدر کے مختلف امراض بانجھ پن کے مریض اسپ سے استفادہ کریں ۔ ہوسپٹل کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر چندر کانت گداگے نے یہ اپیل کی ہے ۔ اس تعلق سے زائد معلومات کیلئے سیل نمبر 8989030404 / 8123428737 پر کال کر کے اپنے نام درج کرائیں

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے