ڈاکٹر مقصود چندا کے پی کی ڈاکٹرسیل کے ضلع 
صدر نامزد 

بیدر 3 جنوری ( ناز میڈیا )۔ کے پی سی سی ڈاکٹرس سیل کو مضبوط بنانے کے مقصد سے پارٹی نے 16 اضلاع کے ضلعی صدور کی نامزدگی کی ہے ۔  کارگزار صدر کے پی سی سی جناب سلیم احمد نے نامزدگی کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ ڈاکٹر مقصود چندا کوصدر کے پی سی ڈاکٹر یل ضلع بار نامزد کیا گیا ہے ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے