چیف منسٹر یڈیورپا کے دورے کا پروگرام
بیدر 4 / جنوری ( ناز میڈیا )۔ چیف منسٹر کرناٹک بی ایس یڈیورپا 6 جنوری کو ضلع بیدر کا دورہ کررہے ہیں ۔ بنگلور سے خصوصی طیارہ کے ذرایہ 10:15 بجے بیدر ائیر پورٹ آئیں گے ۔ 30: 10 بچے بیدر کے پرانے شہر میں 100 بیٹوں پرمشتمل اولڈ سیول اسپتال بیدر ضلع اسپتال کا افتتاح کریں گے ۔ ان ترقیاتی کاموں کا آغاز کریں گے ۔ 30 :11 یے بذریہ ہیلی کیا پھر بسواکلیان روانہ ہوں گے ۔12 ہے بسواکلیان اسمبلی حلقہ حدود میں انوبھو منڈپ کی تعمیر کرنے بھومی پوجا کریں گے ۔
مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ یادگیر ضلع میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح ، سنگ بنیاد رکھنے کے بعد بنگلور واپس ہوں گے ۔
0 تبصرے