شالپوشی گلپوشی کے بجائے کتاب تحفہ دینے کی تحری
میرے عزیز دوست ممتاز دانشور و مفکر شعلہ بیان مقرر ماہر اقبالیات و قائد ملت بہادر یار جنگ ڈاکٹر زاہد عرفان تماپوری رکن گورننگ باڈی قومی کونسل برائے فروغ اردو نئی دہلی کے فرزند رفیقِ ملت سید غوث خاموشی صاحب مرحوم صدر انڈین یونین مسلم لیگ
آ ندھراپردیش کے نواسے محمد مجتبیٰ لقمان ڈائریکٹر پی پی سئیر پرائیویٹ لمیٹیڈ بنگلور کی تقریب ولیمہ مسنونہ 28 جنوری کی شام وینٹیج فنکشن پیالیس رنگ روڈ گلبرگہ میں منعقد ہوئی اس موقع پر میں نے نوشہ کی شالپوشی گلپوشی کرنے کے بجائے نوشہ کو علامہ اقبال کی شاعری اور شخصیت پر کوئز کی کتاب کا تحفہ پیش کیا
0 تبصرے