محمدعظمت الحق کو پی اےچ ڈی کی ڈگری ایوارڈ
ہمناآباد(ناز میڈیا )سوامی رامانند تےرتھ مراٹھواڑہ ےونےورسےٹی ناندےڑ نے اپنے اےک نوٹےفکےشن نمبر 6922کے ذرےعے محمد عظمت الحق کو اُردو مےں انکے مقالے ''پرےم چند کی غےر افسانوی نگارشات کا تنقےدی مطالعہ''کے لئے انھےں ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگری کا مستحق قرار دےا ہے۔محمد عظمت الحق نے مقالہ ڈاکٹر شےخ محبوب ثاقب اسوسی اےٹ پروفےسر شےواجی کالج اُودگےر کی نگرانی مےں تحرےر کےا ہے۔ڈاکٹر عبداللہ امتےاز صدر شعبہ اُردو ممبئی ےونےورسےٹی اورڈاکٹر اےس اےم شکےل صدر شعبہءاُردو سےوا سدن کالج بُرہان پور (مدھےہ پردےش)اس مقالہ کے اےکسٹر نل ممتحن تھے۔30دسمبر کو پروفےسر وائجوناتھ انمولواڑکی صدارت مےں آئن لائن واﺅا منعقد ہوا۔جسمےں ڈاکٹر عبداللہ نے اےکسٹرنل ممتحن کی حےثےت سے شرکت کی۔محمد عظمت الحق نے اپنے مقالے کی غرض و غاےت اور اسکی اہمےت و افادےت پر اختصار کے ساتھ بہترےن انداز مےں روشنی ڈالی۔ڈاکٹر عبداللہ امتےاز نے کہا کہ محمد عظمت الحق کے مظاہرہ کو بہت سہراےا اور کہا کہ عظمت الحق نے اپنے مقالے کے لئے منفرد اور بے حد کارآمد موضوع کا انتخاب کےا ہے۔ان کا ےہ مقالہ پرےم چند ےات مےں قابل قدر اضافہ ہے۔محمد عظمت الحق دےگلور کالج دےگلور ضلع ناند ےڑ کے میں شعبہ ءاُردو میں باحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر بر سرِخدمات انجام دے رہے ہےں ۔اب تک انکی دو کتابیں شائع ہوچکی ہے ۔تےسری کتاب زےر اشاعت ہے۔معتبر رسائل میں انکے تحقےقی و تنقےدی مقا لات شائع ہوتے رہتے ہےں ۔ےہ جنوبی ہند کے معروف شاعر و ادےب پروفےسرڈاکٹرمقبول احمد مقبول کے فرزند ہائے ۔
0 تبصرے