HYDERABAD UPDATE 21/1/2021

کمشنر پولیس حیدرآباد نے دھوکہ دہی کے واقعات کی روک تھام کے لئے پولیس کی مدد کی خواہش کی

حیدرآباد، 21/ جنوری( ناز میڈیا )کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے دھوکہ دہی کے واقعات کی روک تھام کے لئے پولیس کی مدد کرنے کی خواہش کی۔

انہوں نے ایک ویڈیو پیام میں کہا کہ اس سلسلہ میں پولیس کو واٹس اپ نمبر9490616555 پر فوری اطلاع دی جائے۔

انہوں نے گزشتہ روز پیش آئے واقعہ کا بھی حوالہ دیا جس میں نلہ کنٹہ ٹریفک پولیس نے خود کو انٹلی جنس انوسٹی گیشن بیورو کے عہدیدار ظاہر کرنے والے باپ اور بیٹے کو روکا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے