تنظیم تحفظ اردو حیدرآباد کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد
جنوری 30 ( ناز میڈیا )تنظیم تحفظ اردو حیدرآباد کے زیر اہتمام اردو گھر مغل پورہ حیدرآباد میں ایک عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا
جس کی صدارت ممتاز شاعر و ادیب شفیق اقبال ایڈیٹر ماہنامہ پروانہ دکن نے فرمائیں جبکہ ممتاز شاعر و ادیب مبین احمد ایڈیٹر سہ مای چراغ نور کرناٹک اور ظہور ظہیر آبادی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اس مشاعرے میں رفیع نوشین، مہمین ایدین راحل ،ظہور ظہیر آبادی،تاچ مضطر،ڈاکر عطیہ عارفی،مبین احمد زخم،عارفہ رخسانہ، کے علاوہ دیگر شعرا و شاعرات نے کلام سنایا اس مشاعرے کی نظامت محترمہ ڈاکٹر عطیہ عارفی نے فرمائی۔ عارف الدین احمد صدر تنظیم تحفظ اردو حیدرآباد نے خیر مقدمی کلمات ادا کے جبکہ الحاج شیخ سعید احمد نے شکریہ ادا کیا ہے
0 تبصرے