انتقال پرملال
بیدر 26 جنوری ۔( ناز میڈیا ) جناب محمد عبد الغفور صاحب مالک ہوٹل گلزار تھیٹر سکیں منیار تعلیم بیدر کا آج 25 جنوری 2021 ، بروز پیر با وقت بعد نماز مغرب 80 سال کی عمر میں انتقال پر ملال ہوا ۔ ان کی نماز جنازہ 26 جنوری بروز منگل 11 بجے مسجد مدرسہ محمود گاوان پڑھائی جائے گی اور تدفین احاطہ قبرستان خواجہ ابوالفیض ( درگاہ کے عقبی حصہ میں واقع ) میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اعلی کے علاوہ 3 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہیکہ مرحوم کی مغفرت فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین ثمہ آمین
News & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے