Jamshedpur Update 25/1/2021

ہند ہیلتھ کیر سنٹر کا افتتاح وزیر صحت بنا گپتا نے کیا  

جمشید پور:( ناز میڈیا ) مسلم اکثر تی علاقہ آزاد نگر کے ذاکر نگر اولڈ پرولیا روڈ میں واقع ہند ہیلتھ کیر سنٹر کا افتتاح وزیر صحت شری بناگپتا نے فیتا کاٹ کر کیا ۔مہمان اعزازی کے طو ر پر سینیر صحافی جناب شاکر عظیم آبادی ، آزاد نگر تھانہ شانتی سمیتی کے جنرل سکریٹری جناب مختار عالم خاں نے ہیلتھ کیر سنٹر کے بارے میںلوگوں کو جانکاری دیتے ہوئے سنٹر کا فائدہ اٹھانے کی اپل کی ، کیوا انڈسٹرزکے تعائون سے قائم سنٹر مین صحت سے متعلق نیچرل پروڈکس ، ہر بل کیر اور ویلنس پروڈکٹس کیر پروڈکٹس ، فوڈ پروڈکٹس ، پرسنل کیر پروڈکٹس، ایگری کلچر اور بیٹنی پروڈکٹس براہ راستہ پیدا وار سے استعمال تک پہنچے گا ، اس موقع پر وزیر صحت بنا گپتا نے کہا کے قدرتی طور سے علاج ہمارے ملک میں روایت رہی ہے ۔ اسے بڑھا وا دینے کی ضرورت ہے ۔ کیوا کے پروڈکٹس ٹرینر آصف انصاری نے کہا کے متین الحق انصاری، حذیفہ عالم ، پروفیسر لئیق الرحمان ، چودھری اور کیوا انڈسٹرز کے کئی اہم شخصیت بھی پروگرام میں شامل ہوئے۔ پروگرام کو کامیاب بنانے میں حاجی آفتاب عالم ، ڈاکٹر محفوظ عالم ، حاجی رضی نوشاد، معین الدین انصاری ، محمد سہیل ، اور حفیظ الدین ، موجود تھے ۔ پروگرام کی نظامت کیوا انڈسٹر ز کے سہیل نے کیا ۔ جب کے اظہار تشکر ہند کیر سنٹر کے ڈائرکٹر ڈاکٹر طاہر حسین نے کیا ۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے