شادی
جنوری 4( ناز میڈیا )شاہ غلام نقشبند حفیظ پاشا سجدہ نشین بارگاہ نائب رسول رحمت آباد شریف کے بڑے فرزند شاہ غلام نقشبند جنید پاشا ( بی کوم ایل ایل بی) نائب سجادہ نشین بارگاہ نائب رسول رحمت آباد شریف کا عقد مسعود شیخ کلیم اللہ صاحب وجےواڑا کی دختر کے ساتھ بحسن خوابی انجام پاےا ۔
تقاریب ضےافت میں بیدر کے سید ضیاء القادری جانشین سجادہ نشین بارگاہ حضرت سید شاہ داود رحمتہ اللہ علیہ کار منگی نے اماں جان فنکشن ہال رحمت آباد میں شرکت کی اس کے علاوہ دوست احباب ، رشتہ داروں کے علاوہ دےنی ملی ، مذہبی ، مختلف جماعتوں کے سےاسی قائدےن ، نے شرکت کی ۔
0 تبصرے