آج 13 فروری کو بیدر میں حجامہ کیمپ بیدر UPDATE 13/2/2021

      آج 13 فروری کو بیدر میں حجامہ کیمپ


بیدر 13 فروری ۔( ناز میڈیا ) سنت طریقے سے انجام دیئے جانے والے علاج حجامہ کی آج کل ہندوستان میں مقبولیت ہے ۔ مختلف برائے جملہ امراض : بلڈ پریشر  ٹینشن  جوڑوں کا درد ، پٹھوں کا درد ، کمرکادرد ، ہڈیوں کا درد ، گھٹنوں کا درد ، سر کا درد ،  (شقیقہ ) مائیگرین ، یرقان ، دمہ ,  قبض ، بواسیر ,  فالج ، موٹاپاء , کولیسٹرول ، مرگی , گنجاپن ، الرجی ، عرق النساء اس میں روحانی و جسمانی دونوں بیماریوں سے شفا ہے ۔

 خواتین اس طریقہ علاج سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس کے لئے آج  13 فروری بروز ہفتہ صبح 10:30 سے شام 6 بجے ایک کام پر رکھا گیا ہے مدینہ مسجد کے بازو نی کمان بیدر ڈاکٹر عشرت جبین صدیقی بیابانی(حیدر آباد ) کی زیرنگرانی رکھا گیا ہے ۔

خواتین سے اپیل کی گئی ہیکہ وہ اس حجامہ کیمپ سے استفادہ کریں ۔

 یہ کیمپ ہر مہینے کے دوسرے ہفتے میں کیا جاتا ہے

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے