دریاۓ کرشنا کا پانی بیدر لانے کیلئے حکومت سے رخمی منظوری کیلیے سریکانت ناگمار پلی کا مطالبہ
بیدر ۔ 13فروری ۔( ناز میڈیا ) بی جے پی ایگریکٹورکن سریکانت ناگمار پلی نے وزیراعلی بی ایس یدیورپا سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے علم میں یہ بات لائی ہے کہ اگر کرشنا کا پانی بیدر لایا جاتا ہے تو یہاں پر پانی کے تمام مسئلے کو حل کیا جا سکتا ہے- موضوف نے بینگلور میں وزیر آب رسانی جارکی بولی کے ایک مکتوب دیتے ہوئے اس بات کا مطالبہ کیا ۔ کے ضلع کی ہمہ جہتی ترقی کیلئے حکومت کی جانب سے جاری سال پیش ہونے والے بجٹ میں زیاد رقم فراہم کریں ۔ انہوں نے اس پار بیمہندی کے قریب تعمیر ہونے والے ڈیم میں 10 ٹی ایم سی فٹ بیک واٹ واٹر دستیاب ، آبپاشی اور کارنجا کے استعمال سے علاقے میں آبی ذخائر اور 47 جھیلوں کو پُر کرنے کے منصوبے کو ممکن بنایا جائے گا۔اور بتایا کہ اس پروجیکٹ سے بیدر اور گلبرگہ کے کسانوں اور عوام کو درپیش آئے مسئلے کو حل کرنے میں بدل سکتی ہے۔انہوں نے گلبرگہ میں پینے کے پانی کے مال کول کرنے کیلئے سات ہزارکروڑکی گرانٹ دی گئی ہے اس موقع پرانڈسٹریز اور سال ترقیاتی کارپوریشن چیرمن شیلندر بھی موجود تھے ۔NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے