بنڈپاقاسم پور نے حادثه میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات کی
بیدر 19 فروری ۔( ناز میڈیا ) جے ڈی ایس لیڈر جنوب رکن اسمبلی بنڈیاقاسم پور نے باواگی گاؤں کا دورہ کیا اور رکن اسمبلی بنڈپا قاسم پور نے بائیک اور لاری کے درمیان ٹکر میں مرنے والوں کے افراد خاندان سے ملاقات کی تعزیت پیش کی اور کہا کہ حکومت کی جانب سے امداد فراہم کرنے اور انہوں نے روزگار تلاش کرنے کی کوشش کرنے کا وعدہ کیا اس موقع پر محمد تاج الدین ،تاج الدین ، ہنومنتھا ، سدھو ، وجئے کمار ، جاں بحق افراد کے لواحقین ، جے ڈی ایس پارٹی کے رہنماؤں اور دیہاتیوں سمیت بہت سے لوگ موجود تھے۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے