بیدر ڈپٹی کمشنر نے کو ویڈ انجیکشن لیا BIDAR UPDATE 112/2021

          بیدر ڈپٹی کمشنر نے کو ویڈ انجیکشن لیا 

 بیدر 11 فروری ( ناز میڈیا )ضلع بیدرکے ڈپٹی کمشنر رامچندرن ار شہر کے منگل پیٹ میں واقع پولیس ہیلپ سنٹر میں  پہنچ کر کوویڈ انجیکشن لیا ، ضلع ہیلتھ و فیملی ویلفیئر آفیسر ڈاکٹر وی جی ریڈی نے ڈپٹی کمشنر کو ویڈ انجکشن دیا  اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ انڈیکشن کے تعلق سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ بہت ہی محفوظ انجیکشن ہے 

انہوں نے کہا کہ تمام محکمہ جات کے عہدیداران اور ملازمین  انجیکشن حاصل کریں اس وقت پر تعلقہ ہیلتھ آفیسر کے علاوہ دیگر موجود تھے

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے