بیدر میں رحیم خان نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا BIDAR UPDATE

بیدر میں رحیم خان نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا 

بیدر ( ناز میڈیا  ) گذشتہ کئی سالوں سے تعطل کا شکار یو جی ڈی کام کو تیزی سے گرنے کی بیدر ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دیتے ہوئے کام شروع کروا دیا ۔ تفصیلات کے بموجب شہر کے  بلال کا لونی میں کسی مسئلے کو لے کر گزشتہ کئی سالوں سے یو جی ڈی کا کام روک دیا گیا تھا جس کے لئے کیا مرتب نمائندگی بھی کی گئی تھی لیکن یہ مسئلہ حل نہیں ہو پایا تھا ۔

 آج سابق وزیر و رکن اسمبلی رحیم خان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اور دیگر کاموں کے عہدیداروں سے بات کرتے ہوئے انہیں موقع لے کر اس مسئلے کوحل کرنے کی گذارش کی جس پر بیدر ڈپٹی کمشنر مسٹر رامچندرن ار نے بیدر ضلع پنچایت سی ای او گیانیندرا  کمار گنگوار کو ضروری ہدایت دی ۔ اس کے بعد موقع پر پہنچ کر مختلف محکموں کے عہدے دار جس میں مجلس بلدیہ محکمے کے یو آئی ڈی ایف ، اور وہاں کے زمین کے مالک کے علاوہ سبھی گتے داروں کو بلا کر اس مسئلے کا ہال کرتے ہوئے فوری طور پر سالوں سے رکا ہوا کام کو شروع کروا دیا اور تیزی سے اس کو تکمیل کرنے کی ہدایت دی اس کام سے بلال کالونی کی عوام میں خوشی کا ماحول دیکھا گیا ہے ۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے