ہندوستانی فضائیہ کے آرڈی ماتھی بیدر ایئرفورس اڈے کادورہ BIDAR UPDATE16/2/2021

ہندوستانی فضائیہ کے آرڈی ماتھی بیدر  ایئرفورس اڈے کادورہ 

بیدر 16 فروری ۔ ( ناز میڈیا ) ہندوستانی فضائیہ کے ٹریننگ ڈویژن کے سربراہ ، آرڈی ماتھی نے اتوار کے روز بیدر ایئرفورس اڈے کا دورہ کیا ۔ آرڈی ماتھی نے پائلٹ اور ہتھیاروں کے آپریٹرز کیلئے تربیت حاصل کرنے والے نوجوان میں ان کی تربیت مکمل ہونے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے پروگرام میں حصہ  لیا سنٹر کے سربراہ ائیرکموڈور سیلیش گوتم نے

 انہیں مرکز کی انتظامیہ اور انتظامات سے آگاہ کیا ۔ ایئر فورس آفیسر میرتقا شکلا کو  اسٹوڈنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ تربیت مکمل کرنے والی ) ٹیم میں 18 پائلٹ اور دواسلحہ سسٹم آپریٹرز شامل تھے ۔ اشاعت کے مطابق ، تمام طلبا کو ایوارڈس اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا-

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے