وداعی تقریب
گلبرگہ1فروری( ناز میڈیا ) محمد حاجی kptcl گرمٹکالی کی اطلاع کے مطابق محمد عمر تارکش ولد عبدالکریم مرحوم تارکش گر مٹکالی زم زم کالونی گلبہ گہ کے اطلاع کے مطابق جورگی تعلقہ کے مندیوال اردو اسکول میں ایک وداعی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جس میں محمد عمر مدرس کی سبکدوشی پر تہنیت پیش کی گئی اس موقع پر اسکول کے اساتذہ وہ دیگر موجود تھے
0 تبصرے