کمشنر پولیس حیدرآباد نے کوروناٹیکہ لیا ۔ ویکسین کے محفوظ ہونے کا دعوی
حیدرآباد8فروری ( ناز میڈیا ) تلنگانہ میں دوسرے مرحلہ کی کورونا ٹیکہ اندازی مہم جاری ہے۔
اس کے حصہ کے طورپر پرانا شہر حیدرآباد میں واقع سٹی ٹریننگ سنٹر پیٹلہ برج میں کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے یہ ٹیکہ لیا۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سٹی پولیس کے تمام سینئر عہدیدار آج یہ ٹیکہ لے رہے ہیں۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سٹی پولیس کے تمام سینئر عہدیدار آج یہ ٹیکہ لے رہے ہیں۔
0 تبصرے