انتقال پر ملال
بیدر 24فروری( ناز میڈیا ) محمد ناظم الدین انجنیئر کی اطلاع کے بموجب ان کی دختر اور محمد ضمیر الدین ( مکرم) انجنیئر دبئی کی اہلیہ نوشین فاطمہ کا مختصر علالت کے بعد 23فروری کی صبح دبئی میں انتقال پُر ملال ہوا ان کی نماز جنازہ اور تدفین اُسی دن شام 5بجے دبئی میں ہی ادا کی گئی ۔ محرمہ کے فاتحہ سہ ےوم 25فروری کو عصر تا مغرب مسجد محمودیہ ( میلور کراس بیدر ) مقرر ہائے محمد ناظم الدین نے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی گزارش کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہےکہ مرحومہ کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائیں ( آمین)
0 تبصرے