حسن خدمات سے سبکدوش YADGIR UPDATE 11/2/2021

                 حسن خدمات سے سبکدوش

یادگیر ( ناز میڈیا )  سرکاری اردو وسطانیہ اسکول اسٹیشن بازار یادگیر کی معلمہ  محترمہ صالحہ بیگم37 سال خدمات انجام دینے کے بعد وظیفہ پر سبکدوش ہوئیں ہیں  اس سلسلہ میں شہر کے سرکاری اردو وسطانیہ اسکول اسٹیشن بازار میں ایک وادعی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا

 اس موقع پر محکمہ تعلیمات کے اعلی افسران کے علاوہ شہر کے مختلف اردو اسکول کے معلمات و معلم  نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اس موقع پر اسکول انتظامیہ ودیگر معلمات کی جانب سے محترمہ صالحہ بیگم کی شال پوشی گل پوشی کرکے ان کو تہنیت پیش کی گئی  اس موقع پر  صالحہ بیگم نےمحکمہ تعلیمات تمام ٹیچرس اور اسکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے