ضلع میں 10377 جسمانی معذورین کی درخواست پرعمل آوری ۔ ڈپٹی کمشنر
بیدر 2 مارچ ( ناز میڈیا ) ضلع ڈپٹی کمشنر رام چندرن ار نے کہا کہ ضلع میں 10377 درخوائیں جو جسمانی معذوری کی جانب سے شناختی کارڈ فراہم کرنے کیلے داخل کی گئی ہیں اس پر فوری طور پر عمل آوری ہونا چاہے ۔ جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کام کیلئے جو کمیٹی بنائی گئی ہے بشمول ناں سرکاری افراد کو چاہئے کہ وہ معذور افراد کی فلاح و بہبود قانون 2016 مقرر کیا گیا ہے کہ مارچ کو یہاں اس ضمن میں جائزہ اجلاس طلب کیا گیا تھا ۔ اور اس قانون کے تحت بر تعلقہ جات میں میڈیکل بورڈ کا قیام عمل میں آیا ہے۔اس بورڈ کے ارکان کو بھی اس معاملہ میں فوری توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ اور کیا ک صنعتی ایریا کے کپنیوں میں ملازمت کیلئے پہلے جسمانی معذور کواہمیت دینا ہوگا اور گھروں کی تقسیم میں انہیں پانچ فیصد ٹارگٹ مقرر کرنا ہوگا ۔ ایسے معذوری کو زمین کا الاٹمنٹ ہو یا گھرکا اولین ترجیح دینا ہوگا ۔ اور کہا کہ متعلق محکمہ جات کے ملازمین کو چاہئے کہ وہ افراد کے بارے میں جو بھی اسکیمات جاری کئے جاتے ہیں اس عمل آوری کرنا ضروری ہوگا -
0 تبصرے