13 مارچ کو بیدر میں حجامہ کیمپ
بیدر 10 مارچ ۔( ناز میڈیا ) سنت طریقے سے انجام دیئے جانے والے علاج حجامہ کی آج کل ہندوستان میں مقبولیت ہے ۔ مختلف برائے جملہ امراض : بلڈ پریشر ٹینشن جوڑوں کا درد ، پٹھوں کا درد ، کمرکادرد ، ہڈیوں کا درد ، گھٹنوں کا درد ، سر کا درد ، (شقیقہ ) مائیگرین ، یرقان ، دمہ , قبض ، بواسیر , فالج ، موٹاپاء , کولیسٹرول ، مرگی , گنجاپن ، الرجی ، عرق النساء اس میں روحانی و جسمانی دونوں بیماریوں سے شفا ہے ۔
خواتین اس طریقہ علاج سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس کے لئے 13 مارچ بروز ہفتہ صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک ایک کیمپ رکھا گیا ہے مدینہ مسجد کے بازو نی کمان بیدر ڈاکٹر عشرت جبین صدیقی بیابانی (حیدر آباد ) کی زیرنگرانی رکھا گیا ہے ۔
خواتین سے اپیل کی گئی ہیکہ وہ اس حجامہ کیمپ سے استفادہ کریں ۔
یہ کیمپ ہر مہینے کے دوسرے ہفتے میں کیا جاتا ہے
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے