جنتادل ( یس) امیدوار پیشب علی قادری 25 مارچ کو اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کریں گے
بسواکلیان ۔ 24 مارچ ۔( ناز میڈیا ) بسواکلیان اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات میں جنتادل ( یس) امیدوار چناب سید یثرب علی قادری المعروف علی صاحب 25 مارچ کو اپنے پچ نامزدگیاں داخل کریں گے ۔ جنتادل ( یس )کے ذرائ نے بتایا سبق چیف منسٹر ایچ ڈی کمارسومی رکن اسمبلی بیدر جنوب مسٹر بینڈ قاسم پور اور دوسرے لیڈروں ساتھ رہیں گے ۔ علی قادری کا کل بنگلہ سے شہر تک بائیک ریالی “ کے ذریہ شاندار خیر مقدم کیا گیا ۔ بسواکلیان حالته کی عوام یثرب علی قادری کی امیدواری کا پرجوش خیر مقدم کررہے ہیں مختلف تنظیموں کے کاندين ، ہزاروں کی تعداد میں عوام ان سے ملاقات کررہے ہیں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ مزدور طبقات برالا طبقہ ایس سی ، ایس پی اور دوسرے طبقات بتاول ( میں ) امیدوار سید یثرب علی قادری کی بھر پور حمایت حاصل ہونے کی بات سامنے آئی ہے ۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے