عبدلرزاق عرف بابا چودھری جی ٹی ایس پارٹی کو چھوڑ کر AIMIM کو کرگے جوائن BASVAKALYAN UPDATE 19/3/2021

 عبدلرزاق عرف بابا  چودھری  جی ٹی ایس پارٹی کو چھوڑ کر AIMIM کو کرگے جوائن


بسوا کلیان 19 مارچ ( ناز میڈیا ) عبدلرزاق عرف بابا  چودھری جنتادل یس  چھوڑ کر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کو جوائن کر رہے ہیں یہ اطلاع 

عبدالرزاق عرف بابا چودھری نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا بابا چودھری نے جی ٹی ایس پارٹی پر تہمت بھی لگائیں کہ جی ڈی ایس پارٹی سیکولر کے نام پر مسلمان کو استعمال کر رہی ہے اور انہوں نے کہا اسی لئے ہم جی ٹی ایس پارٹی کو چھوڑ رہے ہیں اب ہمارا اس پارٹی سے کوئی تعلق نہیں اور ہم کل بروز ہفتہ بوقت گیارہ بجے بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ملاقات کا وقت دیا ہے اور ہم اسی وقت  کل ہند مجلس اتحادالمسلمین   میں جوائننگ کریں گے اور جو بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کا فیصلہ ہوگا ہم اس پر عمل کریں گے

 اس پریس کانفرنس میں صمد بن عبدان کل ہند مجلس اتحادالمسلمین گرٹر حیدرآباد کے ایکس کارپوریٹر اور بسواکلیان کے انچارج نے بھی میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بابا چودھری نے دل سے مجلس کو قبول کیا ہے اور کل بروز ہفتہ بیرسٹر اسد الدین اویسی کے ہاتھوں جوائننگ کے بعد جو بیرسٹر اسد الدین اویسی  صاحب کا فیصلہ ہوگا اس پر ہم عمل کریں گے اس پریس کانفرنس میں کل ہند مجلس اتحادالمسلمین بسوا کلیان کے صدر موجود تھے 

News & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے