بسوا کلیان کے عوام کے لیے خوشخبری BASVAKALYAN UPDATE 4/3/2021

                بسوا کلیان کے عوام کے لیے خوشخبری


بسوا کلیان 3 مارچ( ناز میڈیا ) پٹرول کی قیمت کو لے کر عوام کافی پریشان ہے اور ایسے میں بیدر ضلع کے تعلقہ بسوا کلیان میں عوام کے لئے راحت کی خبر پٹرول سے چلنے والی گاڑیاں 4 روپے کلو میٹر چل رہی ہیں


 ایسے وقت میں(  اصل انرجی الیکٹرک بکے ) بسوا کلیان میں شوروم کا کھلنا عوام کے لئے بڑی راحت کی بات ہے کیا انرجی بائیک 4 ماڈل میں دستیاب ہیں یہ گاڑیاں 10 پیسے پر کلو میٹر چلتی ہیں بسوا کلیان کے مشہور و معروف شخصیت سید الطاف قادری  نے یہ ساری تفصیلات بتائیں شوروم کا پتا
  طبقاتی اینٹرپریسس نیا قریشی کمپلیکس نزد گاندھی چوک بسوا کلیان تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
 Syed Altaf quadri
 9448258681

  

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے