بسواکلیان اسمبلی ضمنی انتخابات میں جی ڈی ایس پارٹی کا ٹکٹ عبدالرزاق عارف بابا چودھری کو دے بسواکلیان کے عوام کا مطالبہ BASVAKALYAN UPDATE 4/3/2021

بسواکلیان اسمبلی ضمنی انتخابات میں جی ڈی ایس پارٹی کا ٹکٹ عبدالرزاق عارف بابا چودھری کو دے بسواکلیان کے عوام کا مطالبہ


   بسوکلیان  4 مارچ ( ناز میڈیا ) بسواکلیان میں  ہونے والے ضمنی انتخابات  میں عبدلرزاق عرف بابا  چودھری کو جنتادل یس سے ٹیگٹ دینے کی جی ٹی ایس ہائی کمانڈ سے عوام نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بسوا کلیان میں بابا چودھری کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل ہوگی  


انشاءاللہ بابا چوہدری عوام میں مقبول ترین شخص ہے وہ ہمیشہ عوام کے ساتھ رہے ہیں اور عوامی مسائل حل کرنے میں مصروف رہتے ہیں اور عوام کے لئے ہر ممکنہ بلہ مذہب وملت اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں جو قابلِ قدر ہے اسی لحاظ سے بابا چوہدری ایک اچھے کینڈیڈیٹ ثابت ہونگے بسواکلیان کی عوام کو پورا بھروسہ ہے کے وہ اس بار ضمنی انتخابات میں جی ٹی ایس پارٹی کا ٹکٹ عبدلرزاق عرف بابا چودھری کو ہی دیں گی

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے