سکون آمیز زندگی کیلئے اسپورٹس ضروری ۔ پلیس اسپورٹس ڈے کا افتتاح BIDAR POLICE DAY program UPDATE

سکون آمیز زندگی کیلئے اسپورٹس ضروری ۔ پلیس اسپورٹس ڈے کا افتتاح

 بیدر  6 مارچ ۔( ناز میڈیا  )پولیس اسپورٹس ڈے کے موقع پر ڈی ایس پی نے کہا کہ پولیس ملازمیں تربیت کے بعد ان کیلئے کھیل کود کے مقابلوں کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر یس پی بیدر نے کہا کہ پولیس کی زندگی کافی محنت ہوتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر کام کرنے والے پولیس ملازمیں کیلئے کھیل کود کے مقابلوں میں حصہ لینا ضروری ہے ۔ 

اور اس سے صحت مند زندگی کافی فائدہ ہوتا ہے ۔ گزشتہ سال کو ویڈ19 کی وجہ سے کافی پریشان تھے ۔ ایسے وقت جب کہ سب کو اپنی زندگی لگی ہوئی تھی ۔ اس دوران عوامی خدمت کیلئے پولیس ملازمین نے کافی ہمت سے کام کیا ہے۔انہوں نے ضلع کے تمام پلیس ملازمیں کی کافی ستائش کی ۔ تین روز کھیل کود کے پروگرام کے دوران ہرا کیک کو جیوری کے فیصلہ پر یقین کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کسی بھی ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کیلئے ہمت سے کام لینا ہوگا-

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے