ضلع بیدر کو نظرانداز کیا گیا جاب شیٹی
بیدار ۔ 9 مارچ ۔ ( ناز میڈیا )رواں سال ریاستی بجٹ میں ضلع بیدر کومکمل طور پر نظرانداز کیا گیا ہے ۔ صدر بیدر ضلع کانگریس کمیٹی بسوراج جاب شیٹی نے یہ الزام عائد کیا ہے ۔ ضلع کیلئے نئی اسکیم کا اعلان نہیں ہوا ۔ کرونا حالات کے بعد بہت سے لوگ ، گریجویٹ پیروزگار ہو گئے ہیں ۔ زرئ مزدور پریشان ہیں ۔ پٹرول اور ڈیزل ، اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے