بیدر جامع مسجد اور شہر کے مختلف مسجد میں بموقعہ شبِ معراج نمازِعشاء کے اوقات BIDAR UPDATE 11/3/2021

بیدر جامع مسجد اور شہر کے مختلف مسجد میں بموقعہ شبِ معراج نمازِعشاء کے اوقات


بیدر: 9مارچ ( ناز میڈیا ) تاریخی جامع مسجد بیدر میں مورخہ11مارچ م 27 رجب المرجب بروز جمعرات بو جہہ شب معراج نماز عشاء ٹھیک 10 بجے ادا کی جائیگی اور بعد نماز عشاء ایک عظیم الشان جلسہ فضائل شب معراج کا انعقادعمل میں آئیگا۔ اس جلسہ کو حیدرآباد کے ممتاز عالم دین حضرت علا مہ مولانا مفتی محمد خالد علی قادری از ہری نائب شیخ الادب جامعہ نظامیہ حیدرآباد بحیثیت مہمان خصوصی شرکت اور خطاب فرمائین گے۔ حضرت مولانا حافظ و قاری مفتی محمد فیاض الدین نظامی کامل الفقاء جامعہ نظامیہ و خطیب جامع مسجد بیدر میزبان مقرر مخاطب کرین گے۔ مشاورتی انتظامی کمیٹی جامع مسجد بیدر نے عامتہ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش کی ہے۔

 --------------------------------------------

مسجد محمود گاوان بیدر میں نماز عشاءٹھیک 10  بجے ادا کی جائیگی

 ----------------💐💐----------------

مسجد گولہ خانہ بیدر میں نماز عشاء ٹھیک9:30 بجے ادا کی جائیگی

-----------------💐💐----------------

 مکی مسجد شاہ گنج بیدر میں نماز عشاء ٹھیک 9:30 بجے ادا کی جائیگی

-----------------------💐💐-----------------

 مسجد صوفیہ کنجنشین بیدر  میں نماز عشاء ٹھیک 10 بجے ادا کی جائیگی

--------------------💐💐-----------------

 مسجد بیدری نواب درگاہ پورہ بیدر میں نماز عشاء ٹھیک 9:30 بجے ادا کی جائیگی

---------------------💐💐---------------

 مسجد عثمانیہ مین روڈ بیدر میں نماز عشاء ٹھیک 9:30 بجے ادا کی جائیگی

---------------------💐💐-----------------

 مسجد الہی امبیڈکر سرکل بیدر میں نماز عشاء ٹھیک 9:30 بجے ادا کی جائیگی

--------------------💐💐-----------------

 مسجد پیر فانی شاہ گنج بیدر میں نماز عشاء ٹھیک 9:30 بجے ادا کی جائیگی

-------------------💐💐------------------

 مسجد عابدین میلو رنگ روڈ بیدر میں نماز عشاء ٹھیک 9:30 بجے ادا کی جائیگی

 ------------------💐💐------------------

 مسجد سوداگران تلوڈی بیدر میں نماز عشاء ٹھیک 9:30 بجے ادا کی جائیگی

 --------------------💐💐-----------------

 NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے