گرونانک دواخانہ میں کو ویٹڈ ویکسین سنٹر کا افتتاح ۔ بلبیر سنگھ نے پہلا ویکسین لیا
بیدر 2 مارچ ( ناز میڈیا )بیدر شہر کے گرونانک دواخانہ میں کویڈ ویکسین رکن اسمبلی رحیم خان کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا شہر کے 2 دواخانوں میں ویکسین لینے کی اجازت دی گئی ہے جن میں ایک گرونانک دواخانہ شامل ہے۔
اس موقع پر رحیم خان نے مشورہ دیا کی سب کو انجیکشن کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور کویڈ سے چھٹکارا پانے کے لیے جو قواعد مقرر کئے گئے ہیں اس پر سختی سے عمل کرنا ضروری ہے ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دواخانہ کی جانب سے کویٹڈ ٹیک اندازی بوری ہے اس کا بھر پور فائدہ اٹھائیں اس افتتاحی موقع پر گرو نانک دواخانے کے چیئرمین سردار بلبیر سنگھ نے پہلا ٹیکا لیا-
News & ADVERTIMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے