کورونا وائرس ہے قابو ۔ مہاراشٹرا میں 15 روزه کرفیو

کورونا وائرس ہے قابو ۔ مہاراشٹرا میں 15 روزه کرفیو

نئی دہلی( ناز میڈیا  ) ہندوستان میں کورونا وائرس دوسری لہر کے نام پر ہر روز بڑھتا جارہا ہے۔ مہاراشٹرا میں آج رات چیف منسٹر ادھو ٹھاکرے نے اعلان کیا کہ چہارشنبہ 14 اپریل سے15 روزہ کرفیو نافذ کیا جارہا ہے۔ میٹرو سٹی ممبئی سے ہزاروں مزدور پھر ایک بار اپنے وطن لوٹ رہے ہیں ۔ حیران کن طور پر لکھنؤ کے ساتھ دہلی ، بھوپال کا بھی لگ بھگ یہی حال ہے حالانکہ وہاں نائٹ کرفیو نافذ ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے