مولانا غیاث احمد رشادی مرکزی صدر کے ہاتھوں آبدارخان کا افتتاح 7/4/2021

مولانا غیاث احمد رشادی مرکزی صدر کے ہاتھوں آبدارخان کا افتتاح


 بیدر ۔ 7 اپریل ( ناز میڈیا  ) مولانا محمد مونس کرمانی صدر صفا بیت المال بیدر کی پرلیں نوٹ کے بموجب شہر بیدر کے بریمس اسپتال میں حضرت مولانا محمد غیاث الدین صاحب رشادی مرکزی صدر صفابیت المال کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ۔ 

اس موقع پر ڈاکٹر شیوکار سی ار ، ڈاکٹر محمد شجاع الدین ، ڈاکٹر محمد محی الدین اور  صفابیت المال کے تمام اراکین موجود تھے ۔ مولا نام غیاث الدین رشادی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ آبدارخانه بلالحاظ مذہب و ملت تمام انسانوں کے لئے قائم کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ صفابیت المال سے بہت سے رفاہی کام انجام دئے جاتے ہیں ۔ میڈیکل کیپ ، ماه رمضان میں راشن کی تقسیم ، شادیوں میں جزوی امداد ، صفا ٹیلرنگ سنٹر وغیرہ ۔ مولانا کی دعا پرتقریب انتقام کو پہنچی ۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے